Add Poetry

مجھے تو موسم بہار نے بھی رولایا ہے

Poet: Pari By: Pari, lahore

دل کی دہلیز پر سناٹا چھایا ہے
محبت میں تنہائی کا موسم آیا ہے

پلکوں پر آنسو ہیں ٹھہرے بہت
آنکھوں کی بستی میں طوفان آیا ہے

اے دسمبر تجھے کیا الزام دوں میں
مجھے تو موسم بہار نے بھی رولایا ہے

Rate it:
Views: 417
25 Dec, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets