Add Poetry

اسلام

Poet: Allama Iqbal By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

روح اسلام کی ہے نورِ خودی‘ نازِ خودی
زندگانی کے لیے نار خودی نور و حضور

یہی ہر چیز کی تقویم‘ یہی اصل نمود
گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور

لفظ اسلام سے یورپ کو اگر کد ہے تو خیر
دوسرا نام اسی دین کا ہے‘ فقرِ غیور

Rate it:
Views: 288
10 Sep, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets