ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

Senate
Senate

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر بحث کا آغاز کیا گیا۔

بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان کی کارروائی پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دی۔