ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے سابق نگران صوبائی وزیر سردار یحییٰ خان ناصر کی ملاقات

Deputy Chairman Senate Syedal Khan Nasir

کوئٹہ۔ 17 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے سابق نگران صوبائی وزیر سردار یحییٰ خان ناصر اور سیکرٹری ثانوی تعلیم صالح محمد ناصر نے بدھ کو ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے انھیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اس موقع پر سابق نگران صوبائی وزیر سردار یحییٰ خان ناصر نے سیدال خان ناصر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعا کی