قومی خبریں صدر مملکت آصف علی زرداری کی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد Mon, 15 Apr 2024, 9:37 PM FacebookTwitterPinterestWhatsAppLinkedinEmailTelegramCopy URL اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کو یہاں ملاقات کے دوران قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔ یہ بات پیر کو یہاں ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔