صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ملاقات

jam kamal

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔

یہ بات منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔