پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 267 رحیم یار خان سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار رئیس نبیل احمد 46ہزار483 ووٹ لے کر کامیاب

Muhammad Hanif
Muhammad Hanif

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 267 رحیم یار خان سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار رئیس نبیل احمد 46ہزار483 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار رئیس محمد حمزہ 26 ہزار785 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 50.13فیصد رہی۔