پہلی سے پانچویں جماعت کے طالبعلموں کے لیے اہم خبر .. جون جولائی کی چھٹیوں سے متعلق حکومت کیا فیصلہ کرنے جارہی ہے؟

image

ملک میں ہر سال گرمیوں میں 2 ماہ کی چھٹیاں دی جاتی ہیں اس حوالے سے رواں سال بھی پہلی جون سے 30 جولائی تک گرمیوں کی چھٹی کی تجویز دی گئی ہے۔ جبکہ شدید گرمی کی وجہ سے سرکاری اور نجی اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت کے بچوں کی کلاسز بند کردی گئی ہیں۔

وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ گرمی کا موسم شدت اختیار کرچکا ہے جس کی وجہ سے صوبوں کو بھی پرائمری جماعتوں کی کلاسز بند کردینی چاہئیں۔ حکومتی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری اسکولوں میں 5 ویں اور 8 ویں کے بورڈ کے امتحانات کا وقت بھی صبح 8 سے 11 مقرر کیا گیا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.