ریل کی پٹری پر زنگ کیوں نہیں لگتا؟ وجہ ایسی جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہوگی

image

ٹرین کا سفر بہت ہی مذیدار اور دلچسپ ہوتا ہے اور پاکستانی اس سفر کو پسند بھی کرتے ہیں لیکن آپ نے ریل کے ساتھ ساتھ اس کی پٹریوں کی طرف نظر دوڑائی ہے کہ وہ ہمیشہ ایک ہی جگہ ساکت رہتی ہیں اور سب سے زیادہ حیران ہونے والی بات تو یہ ہے کہ ریل کی پٹریاں عرصہ دراز سے ایک جیسی ہی ہیں ان پر کبھی زنگ بھی نہیں لگتا جبکہ وہ کھلے عام پانی اور ہوا کے دبائو میں مستقل رہتی ہیں۔
وجہ:
ریلوے کی پٹریاں اس وجہ سے زنگ آلود نہیں ہوتی ہیں کیونکہ ان میں استعمال ہونے والا اسٹیل گھروں میں استعمال ہونے والی اسٹیل سے زیادہ مضبوط اور منفرد ہوتا ہے کیونکہ اس میں ہیڈ فیلڈ میگنیٹ کا استعمال ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس میں مینگنیز کے اعلٰی معیار کی کثافتیں شامل کی جاتی ہیں یہی اصل وجہ ہے کہ ان پٹریوں میں زنگ نہیں لگتا۔
اگر زنگ لگ جائے تو؟
اگر ریل کی پٹریوں میں زنگ لگ جائے تو بھی یہ کچھ سالوں تک تو ٹرین کی آمدورفت کے لیئے کارگر رہ سکتی ہیںمگر مستقل معیاد ختم ہونے پر ٹرین حادثے کا شکار ہوسکتی ہے۔

About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.