پاکستانی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی پرانی یادیں۔۔۔ دیکھیں کچھ خوبصورت تصاویر

image

بشریٰ انصاری پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا وہ نام ہے جس سے ہر فرد واقف ہے، یہ وہ اداکارہ ہیں جن کا ایک پورا دور تھا۔ یہ جس ڈرامہ میں جلوہ گر ہوجائیں، اس ڈرامہ کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔

بشریٰ انصاری کو اگر ہم ہر فن مولا کہیں تو بالکل غلط نہ ہوگا، یہ نہ صرف ایک اداکارہ ہیں بلکہ ایک سنگر، کامیڈین، اسکرین پلے رائٹر، اینکر بھی ہیں اور کوئی ایسا کام نہیں جو یہ نہ کرسکیں۔

آئیے ملاحظہ کیجیے اداکارہ کی کچھ خوبصورت یادگار تصاویر
































About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.