کراچی: کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 3 دسمبر 2019ء کو دوپہر گیارہ بجے کیا جائے گا۔


نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب hamariweb.com پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.