سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

 اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں 29369 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کر کے 28951 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 10005 تمام چھ پرچوں میں، 3634 پانچ پرچوں میں، 3479 چار پرچوں میں، 4464 نے تین پرچوں میں، 3632 نے دو پرچوں میں جبکہ 2447 نے ایک پرچے میں کامیابی حاصل کی۔نتائج ہماری ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.