کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان بروز ہفتہ 19اکتوبر 2019ء کو دوپہر بارہ بجے بورڈ کے سیکرٹریٹ کانفرنس ہال میں کیا جائے گا۔

اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔ نتائج اعلان کے بعد ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.