اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 11 جنوری 2019ء گیارہ بجے کیا جائے گا۔
یہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔