میٹرک بورڈ، نویں کلاس کے امتحانی فارم لازمی 23نومبر تک جمع کرا دیں

image
کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ اور تمام گورنمنٹ اسکولوں کے سالانہ امتحانی فارم سال 2019لازمی طور پربغیر لیٹ فیس کے 23نومبر تک جمع کرا دیں اس کے بعد بغیر لیٹ فیس کی تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا-

اور شیڈول کے مطابق ہی لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم وصول کئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.