میٹرک٬ امتحانی فارمز جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحانات 2017کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلباء و طالبات کے امتحانی فارمز جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹرسعید الدین نے بتایا کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے طلباء و طالبات اپنے امتحانی فارم 2مارچ 2018 تک لیٹ فیس 1200روپے کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.