انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل گروپ کی مارکس شیٹس

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں،

 کالجز کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعہ 23 فروری 2018ء سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.