انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل گروپ کے ضمنی نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 20 فروری 2018ء کو دوپہر دو بجے کیا جائے گا-

پری میڈیکل گروپ کے ضمنی امتحانات کے یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے- علاوہ ازیں انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر اور آرٹس ریگولر گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔ کالجز کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز پیر 19فروری سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.