فلم ”پدماوتی“ کی نئی جھلک منظر عام پر آ گئی

17 Jul, 2017 نیو
ممبئی : فلم ”پدماوتی“ کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ جس میں رنویر سنگھ نے اپنی بڑھی ہوئی داڑھی کٹوا دی ہے۔ رنویر سنگھ نے فلم میں علاﺅالدین خلجی کے بڑھاپے کے کردار کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد اپنی داڑھی کٹوا دی ہے اور اب وہ اس کی جوانی کے دور کی عکسبندی کروائیں گے۔ فلم میں شاہد کپور اور دپیکا پدوکون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی ہیں۔ فلم 17 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Watch Live News

سنی لیون ماں بن گئیں

22 Jul, 2017 نیو

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکار سنی لیون ماں بن گئیں لیکن نہ تو سنی لیون اپنے شوہر ڈینیل ویبر ... مزید

چینی حکومت نے جسٹن بیبر پر پابندی لگا دی

22 Jul, 2017 نیو

بیجنگ : مایہ ناز کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا پوری دنیا گھومنے کا خواب ادھورا رہ گیا کیونکہ ... مزید

سیف کرینہ نے ایش ٗ ابھیشیک کی چھٹی کرا دی

21 Jul, 2017 نیو

ممبئی: سیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی نے ابھیشیک اور ایشوریا کی جوڑی کی مات دیدی۔ اطل ... مزید

نامور شاعر اور کئی قومی نغموں کے خالق پروفیسر حسن اکبر کمال کراچی میں چل بسے

21 Jul, 2017 نیو

کراچی : ملک کے نامور شاعر ، ماہر تعلیم اور کئی قومی نغموں کے خالق پروفیسر حسن اکبر کمال کر ... مزید

مشہور اداکارہ کی ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر آگئی کہ طو فان کھڑا ہو گیا

21 Jul, 2017 چینل-٥

ممبئی (ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ ارچنا گلرانی کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی جسے دیکھ کر ن ... مزید

دنیا کا سب سے بڑا شرمنا ک میلہ شروع،قابل اعتراض مناظر

21 Jul, 2017 چینل-٥

نیویارک (ویب ڈیسک)مغربی ممالک میں ہم جنس پرستی و دیگر خباثتوں کی طرح ان کے اکثر میلے ٹھیلے ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB