کوک سٹوڈیو کا 10ویں سیزن کے ساتھ اہم سنگ میل عبور

17 Jul, 2017 نیو
لاہور : پاکستانی میوزک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو اگست کے اوائل میں 10واں سیزن متعارف کرانے کے ساتھ مسلسل دس سال تک جدت اور مقبولیت برقرار رکھنے کا منفرد سنگ میل عبور کررہا ہے۔ یہ اہم سنگ میل بنیادی طور پر ملک میں جشن آزادی کی 70 ویں سالگرہ سے مناسبت رکھتا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں کوک اسٹوڈیو نے سیکڑوں گلوکاروں، موسیقاروں اور میوزک پروڈیوسروں کو شامل کیا جبکہ ساو نڈ اور ریکارڈنگ سپیشلسٹ ، سیٹ ڈیزائنرز، وارڈ روب سپیشلسٹس اور میوزک انڈسٹری کے دیگر بہت سے شعبوں کے ماہرین نے بھی اس پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔پاکستان کے لوگوں بالخصوص نوجوانوں کےلئے یہ شاندار مثال، فخر اور شناخت کا بھرپور ذریعہ ہے۔ کوک سٹوڈیو پاکستان کے مثبت امیج اور روشن پہلو کو بین الاقوامی دنیا کے سامنے لایا ہے۔ اس کے شائقین کی تعداد دنیا بھر کے 150 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے۔ مزید یہ کہ گزشتہ دہائی میں پہلے سے زیادہ وسائل اور پلیٹ فارمز کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ پاکستان کی میوزک انڈسٹری کو اس پلیٹ فارم کی بدولت کھڑے ہونے میں مدد ملی۔

Watch Live News

سنی لیون ماں بن گئیں

22 Jul, 2017 نیو

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکار سنی لیون ماں بن گئیں لیکن نہ تو سنی لیون اپنے شوہر ڈینیل ویبر ... مزید

چینی حکومت نے جسٹن بیبر پر پابندی لگا دی

22 Jul, 2017 نیو

بیجنگ : مایہ ناز کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا پوری دنیا گھومنے کا خواب ادھورا رہ گیا کیونکہ ... مزید

سیف کرینہ نے ایش ٗ ابھیشیک کی چھٹی کرا دی

21 Jul, 2017 نیو

ممبئی: سیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی نے ابھیشیک اور ایشوریا کی جوڑی کی مات دیدی۔ اطل ... مزید

نامور شاعر اور کئی قومی نغموں کے خالق پروفیسر حسن اکبر کمال کراچی میں چل بسے

21 Jul, 2017 نیو

کراچی : ملک کے نامور شاعر ، ماہر تعلیم اور کئی قومی نغموں کے خالق پروفیسر حسن اکبر کمال کر ... مزید

مشہور اداکارہ کی ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر آگئی کہ طو فان کھڑا ہو گیا

21 Jul, 2017 چینل-٥

ممبئی (ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ ارچنا گلرانی کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی جسے دیکھ کر ن ... مزید

دنیا کا سب سے بڑا شرمنا ک میلہ شروع،قابل اعتراض مناظر

21 Jul, 2017 چینل-٥

نیویارک (ویب ڈیسک)مغربی ممالک میں ہم جنس پرستی و دیگر خباثتوں کی طرح ان کے اکثر میلے ٹھیلے ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB