سورج میں طویل و عریض سوراخ

17 Jul, 2017 نیو
نیویارک : امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے سورج کی سطح پر ایک طویل و عریض سوراخ دیکھا ہے جو ہماری زمین کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اس سوراخ کو سائنسدانوں نے ”اے آر2665“ کا نام دیا ہے جو 74ہزار 560میل (1لاکھ 20ہزار کلومیٹر) چوڑا ہے۔ سوراخ کا اتنا بڑا سائز ہونے کی وجہ سے یہ آسانی کے ساتھ زمین سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ناسا کا کہنا ہے کہ ” سورج کی سطح پر ایک جگہ، ایک ساتھ کئی سوراخ ہیں جن میں ایک بہت بڑا ہے اور اس کے سائز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا سائز اس قدر بڑا ہے کہ یہ انتہائی خطرناک شمسی تابکاری طوفانوں کا سبب بن سکتا ہے جو ہماری سیٹلائٹس اورہر طرح کی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کو تباہ و برباد کردے گا۔ اس صورت ہماری زمین کا تمام تر مواصلاتی نظام ختم ہو جائے گا اور ہمیں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Watch Live News

خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا" جعلی پیر "گرفتار

22 Jul, 2017 نیو

جموں و کشمیر : ریپ کرنے کے بعد خواتین کی فلمیں بنا کر ان کو بلیک میل کرنے والے" جعلی پیر " ... مزید

موسیقار جس نے دماغ کے آپریشن کے دوران بھی گٹار بجایا

21 Jul, 2017 بی بی سی اردو

ایک انڈین موسیقار نے آپریشن ٹیبل پر بھی گٹار بجاتے رہے۔ دراصل وہ انگلیوں کے پٹھوں میں آنے  ... مزید

چاند سے پہلی بار گرد و خاک لانے والا بیگ 18 لاکھ ڈالر میں نیلام

21 Jul, 2017 نیو

نیویارک: امریکی خلا باز نیل آرمسٹرانگ نے چاند پر پہنچ کر پہلی بار چاند کی گرد و خاک کے نمو ... مزید

طوطا ایک پراسرار قتل کا چشم دید گواہ بن گیا

21 Jul, 2017 نیو

مشی گن: امریکی ریاست مشی گن میں ایک شخص کے قتل کے مقدمے میں یہ امر سامنے آیا ہے کہ ان کی ا ... مزید

چاند سے پہلی بار گرد و خاک لانے والے بیگ کی نیلامی

21 Jul, 2017 بی بی سی اردو

AFP/GETTY IMAGESاس بیگ کو غلطی سے ان تمام اشیا کی فہرست میں شامل نہیں کیا گيا تھا اس لیے ی ... مزید

بنگلور : عجیب وغریب آپریشن نے دنیا کو حیران کردیا

20 Jul, 2017 نیو

نئی دہلی:طب کے شعبے میں آپریشن یا سرجری کو اہم ترین طریقہ علاج قرار دیا جاتا ہے اور جو مرض ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB