زمبابوین بلے باز سکندر رضا کی سری لنکا کے خلاف کیریئر کی پہلی سنچری

17 Jul, 2017 نیو
کولمبو :زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز سکندر رضا نے سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں کیریئر کی پہلی سنچری بنائی۔ 31 سالہ پاکستانی نژاد سکندر رضا نے مشکل وقت میں انتہائی ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور 127 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ ان کی اننگز میں ایک چھکا اور نو چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔ واضح رہے سکندر رضا نے زمبابوے کی طرف سے کھیل کر سینچری بنا کر تاریخی ریکارڈ بنایا ہے ۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.

Watch Live News

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کے ستارے عروج پر، بڑا معاہد ہ کر لیا

21 Jul, 2017 نیو

لاہور :چیمئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کے ... مزید

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کے ستارے عروج پر، بڑا معاہد کر لیا

21 Jul, 2017 نیو

لاہور :چیمئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کے ... مزید

ویمن ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا

21 Jul, 2017 چینل24

لندن (24 نیوز)ویمن ورلڈ کپ کے (women world cup)فائنل میں بھارتی مہیلائیں انگلش ویمن ٹیم کا ... مزید

گیل کو ”عارضی معافی“ پرٹیم میں کھیلنے کی پیشکش

21 Jul, 2017 چینل-٥

بارباڈوس (نیوزایجنسیاں)کرکٹر کرس گیل ویسٹ انڈیز کے ان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو اپنی یونی ... مزید

قومی ٹیم کی بد ترین پرفارمنس پر مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی فارغ

21 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(نیوزایجنسیاں) ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان ہاکی ف ... مزید

فکسنگ سکینڈل میں پھنسانے کی سازش ، اکمل برادران میدان میں آ گئے

21 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور( این این آئی ) برطانوی کرائم ایجنسی کی جانب سے عمر اکمل کا نام پی ایس ایل مبینہ اسپا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB