راجر فیڈرر نے 8ویں بار ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

17 Jul, 2017 نیو
لندن: سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کروشین حریف مارین چیلچ کوفائنل میںشکست دے کر ومبلڈن مینز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ایونٹ میں شاندار فتح کے ساتھ ہی 35 سالہ راجر فیڈرر 8ویں بار ومبلڈن جیتے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ یاد رہے روجر فیڈرر نے سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیچ کو سٹریٹ سیٹس میں ہرایا تھاجبکہ ٹاپ فور میں مارین چلچ امریکی ٹینس سٹار سیم قیوری کو شکست دے کر فائنل میں پہنچے تھے۔ سوئس ٹینس اسٹار نے فائنل میں کروشین حریف اسٹریٹ سیٹس میں 6۔3۔6۔1، اور 6۔4 سے زیر کیا۔ راجر فیڈرر 8 بار ومبلڈن ٹائٹل جیتے کے ساتھ ہی آسٹریلین اوپن اور امریکن اوپن 5، 5، فرنچ اوپن 1 اور گرینڈ سلم ٹائٹل 19 بار جیتا ہے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کے ستارے عروج پر، بڑا معاہد ہ کر لیا

21 Jul, 2017 نیو

لاہور :چیمئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کے ... مزید

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کے ستارے عروج پر، بڑا معاہد کر لیا

21 Jul, 2017 نیو

لاہور :چیمئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کے ... مزید

ویمن ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا

21 Jul, 2017 چینل24

لندن (24 نیوز)ویمن ورلڈ کپ کے (women world cup)فائنل میں بھارتی مہیلائیں انگلش ویمن ٹیم کا ... مزید

گیل کو ”عارضی معافی“ پرٹیم میں کھیلنے کی پیشکش

21 Jul, 2017 چینل-٥

بارباڈوس (نیوزایجنسیاں)کرکٹر کرس گیل ویسٹ انڈیز کے ان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو اپنی یونی ... مزید

قومی ٹیم کی بد ترین پرفارمنس پر مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی فارغ

21 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(نیوزایجنسیاں) ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان ہاکی ف ... مزید

فکسنگ سکینڈل میں پھنسانے کی سازش ، اکمل برادران میدان میں آ گئے

21 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور( این این آئی ) برطانوی کرائم ایجنسی کی جانب سے عمر اکمل کا نام پی ایس ایل مبینہ اسپا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB