2011 کا ورلڈ کپ فائنل فکس تھا، تحقیقات کی جائیں : رانا ٹنگا

14 Jul, 2017 نیو
سری لنکن سابق اسٹار رانا ٹنگا نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں فکسنگ کے شبہے کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ورلڈ کپ 2011 کو چھ سال بیت چکے ہیں لیکن بھارت کے چیمپیئن بننے کے چھ سال بعد ارجنا رانا ٹنگا نے اس ایونٹ پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا فائنل فکس تھا۔ رانا ٹنگا نے کہا ورلڈ کپ کے دوران میں بھارت میں تھا فائنل میچ میں سری لنکن ٹیم کی اچھی کارکردگی کے باوجود شکست پر بہت مایوس ہوا تاہم میں تمام چیزیں آج نہیں بتا سکتا لیکن ایک دن ضرور اس پر بات کروں گا۔ رانا ٹنگا نے فائنل میچ میں فکسنگ کا اشارہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس کی تمام تحقیقات ہونی چاہیے۔ کسی کا نام لئے بغیر رانا ٹنگا کا کہنا تھا کہ کھلاڑی اپنی سفید وردی کے پیچھے گند کو زیادہ عرصے چھپا نہیں سکتے۔ 2011 میں ممبئی یکے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے مہیلا جے وردنے کی سنچری کی بدولت 275 رنز اسکور بورڈ پر سجائے لیکن پھر گوتم گمبھیر اور کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی شاندار اننگز کی بدولت بھارت نے 28 سال بعد چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

بغدادی کے ہلاک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: اعلیٰ امریکی اہل کار

22 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

انسداد دہشت گردی سے وابستہ اعلیٰ اہل کار کے بقول، ’’ہمارے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں جس سے ا ... مزید

دریا ئے سندھ میں پانی کی سطح تیزی بلند، گڈو بیراج کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کا امکان

22 Jul, 2017 نیو

سکھر: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کے باعث دریا ئے سندھ میں پانی کی سطح تیزی سے بل ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 13 ملزمان گرفتار

22 Jul, 2017 نیو

لاڑکانہ : لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، سنگ ... مزید

خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا" جعلی پیر "گرفتار

22 Jul, 2017 نیو

جموں و کشمیر : ریپ کرنے کے بعد خواتین کی فلمیں بنا کر ان کو بلیک میل کرنے والے" جعلی پیر " ... مزید

چینی حکومت نے جسٹن بیبر پر پابندی لگا دی

22 Jul, 2017 نیو

بیجنگ : مایہ ناز کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا پوری دنیا گھومنے کا خواب ادھورا رہ گیا کیونکہ ... مزید

پاکستان دہشت گردوں کیلئے بدستور ایک محفوظ پناہگاہ ہے: امریکی محکمہ خارجہ

21 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB