موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

image
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں اور کالجوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی-

محکمہ تعلیم سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال گرمی کی شدت کے باعث سندھ حکومت نے قبل از وقت ہی اسکول و کالج کی تعطیلات کا اعلان کردیا تھا-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.