بھارت کی 9 اداکاراؤں کی حیران کردینے والی تصاویر،جوآپ نے پہلے کبھی نہ دیکھیں

image
خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی دلی خواہش ہوتی ہے۔اس کے لئے وہ لاکھ جتن بھی کرتی ہیں۔بھلے سے وہ گریب ہوں یا امیر لیکن دونوں کی کوشش میں فرق اکتا سا ہے کہ غریب خواتین گھریلو ٹوٹکوں پر استفا کرتی ہیں جبکہ امیر اور دولتمند خواتین لاکھوں کروڑوں لگا کر اپنی خوبصوری میں اضافہ کرتی ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ خوبصورتی کو آپ پیسوں سے خرید نہیں سکتے لیکن بڑھا ضرور سکتے ہیں۔

کچھ ایسا ہی بھارت کی نامور اداکاراؤں نے کیا۔ انہوں نے اپنی خوبصورتی کو مزید بڑھانے کیلئے پیسوں کا سہارالیا اور پلاسٹک سرجری کے ذریعے مزید دلکش اور حسین بن گئیں۔

یہاں بولی وڈ کی 9 اداکاراؤں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو ماضی کی نسبت اب زیادہ خوبصورت نظر آتی ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں-

پریانکا چوپڑا


منیشا لامبا


کوئینا مترا

 
انوشکا شرما


کنگنا رناوت


بپا شا باسو


سری دیوی

 
شلپا شیٹھی


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.