السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات سال2016کے نتائج

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات سال2016کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات میں کل 1762 طلبا ء و طالبات نے رجسٹریشن کرائی،1648 شریک ہوئے

1488کامیاب قرار پائے جبکہ کامیابی کا تناسب 90.29 فیصد رہا۔ انہوں نے کہا کہ طلباء وطالبات کی مارکس شیٹس ان کے دیئے گئے رہائشی پتوں پر 15دن کے اندر ارسال کر دی جائیں گی۔

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.