انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر اور آرٹس و پرائیویٹ کے ضمنی نتائج

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر، آرٹس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2016ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 3مارچ 2017ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے۔

مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.