کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2016ء کے نتائج کا اعلان بروز بدھ یکم مارچ 2017ء کو دوپہر دو بجے کیا جارہا ہے۔
مذکورہ نتائج ہماری ویب (Hamariweb) پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔