دیپیکا، پریانکا ، جیکولین سمیت 6 معروف اداکارائیں آڈیشن میں فیل ہو گئیں

17 Feb, 2017 نیو
ممبئی: فلم ”چلڈرن آف ہیوین“سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے ایرانی ہدایتکارماجد مجیدی بھارتی فلم نگری میں فلم ”بیونڈ دی کلاوڈ“ سے قدم رکھ رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا آڈیشن لیا لیکن انہیں مسترد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار ماجد مجیدی نے بالی ووڈ میں اپنے پروجیکٹ ”بیونڈ دی کلاوڈ“ کے لیے فلم نگری کی صف اول کی اداکاراوں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، کنگنا رناوت، شردھا کپور، جیکولین فرنینڈس اور عالیہ بھٹ کے آڈیشن لیے لیکن یہ تمام اداکارائیں انہیں اپنی اداکاری سے متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں اور انہیں ہدایتکار نے اپنی فلم کے لیے فیل قرار دے دیا ہے۔دوسری جانب آڈیشن میں فیل اداکاراوں نے فلم کے لیے مسترد ہونے کی خبروں کوجھوٹا قرار دیا ہے اور وہ میڈیا کا سامنا کرنے سے کترارہی ہیں جس سے ان خبروں کو تقویت مل رہی ہے جب کہ ہدایتکار ماجد مجیدی نے صف اول کی اداکاراوں سے مایوس ہونے کے بعد فلم کے لیے نیا چہرہ سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی تلاش شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ ماجد مجیدی کی فلم ”بیونڈ دی کلاو¿ڈ“ میں شاہد کپور کے بھائی اہم کردار ادا کریں گے جب کہ فلم کے لیے موسیقار اے آر رحمان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

Watch Live News

اردو کو مہذب اور شیریں زبان مانتی ہوں ، سونا کشی سنہا

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : معروف بالی و وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اردو زبان سے اپنی محبت ظاہر کر دی ۔ بھارتی ... مزید

انوشکا کے ”بھوت“ نے لوگوں کے دل جیت لئے،”فلوری“ کا پہلے روز 4کروڑ کا بزنس

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم ” فلوری “ میں بھوت کے کردار م ... مزید

اردو کو مہذب اور شیریں زبان مانتی ہیں

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : معروف بالی و وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اردو زبان سے اپنی محبت ظاہر کر دی ۔ بھارتی ... مزید

ایک منفردآئیڈیا۔۔5کروڑ کی سرمایہ کاری لے گیا

25 Mar, 2017 نیو

لاہور:پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارنیونیوزکے بزنس ریالٹی پروگرام " آئیڈیا کروڑوں کا " میں  ... مزید

انتہاءپسند بھارتی گلوکار نے بالی ووڈ خانز سمیت معروف شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : بھارتی گلوکار ابھیجیت نے ایک بار پھر نئے تنازع کو جنم دیا ہے۔ بھارتی کو دیئے انٹرو ... مزید

کترینہ کیف نے اپنی ایکشن فلم کیلئے جمناسٹک شروع کر دی

25 Mar, 2017 نیو

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف ”ٹائیگرزندہ ہے“ میں سلمان خان کے ساتھ ا ... مزید

شاہد کپور نے کرینہ کپور کے ساتھ ماضی کو دنیا کیلئے بڑا راز قرار دیدیا

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ اپنے ماضی کو دنیا کیلئے بڑا ... مزید

سلمان خان آج بھی اپنے والدین سے ڈرتے ہیں

25 Mar, 2017 اب تک

سلمان خان آج بھی اپنے والدین سے ڈرتے ہیںبالی ووڈ کے دبنگ خان سلو میاں کا کہنا ہے کہ وہ اپ ... مزید

پریانکا چوپڑا اور ڈیوین جونسن کی کامیڈی فلم "بے واچ" کا ٹریلر جاری

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں کامیابی کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معرو ... مزید

عمران ہاشمی نے زندگی کی 38بہاریں دیکھ لیں

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے اپنی زندگی کی 38 سال بہاریں دیکھ لیں۔ عمران ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB