فری سٹائل ریسلنگ، ایران نے امریکہ کو شکست دے دی

17 Feb, 2017 نیو
تہران: ایران کے شہر کرمان شاہ میں ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے عالمی کپ کے فائنل میں ایران نے امریکا کو آٹھ میں سے پانج مقابلوں میں شکست دے کر شاندار فتح حاصل کی، فائنل میچ میں مختلف وزن کے آٹھ مقابلے ہوئے جن میں سے پانچ میں ایران نے کامیابی حاصل کی اور امریکا نے تین مقابلے جیتے۔ اس طرح ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی کپ ایک بار پھر جیت لیا، کرمان شاہ کے عالمی کپ میں امریکا نے دوسری اور جمہوریہ آذربائیجان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، فری اسٹائل کشتی کے پینتالیسویں عالمی مقابلوں دنیا کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔

Watch Live News

شاہد آفریدی کو فئیر ویل میچ دینے کو تیار ہیں: چیئرمین پی سی بی

28 Apr, 2017 چینل24

لاہور (24 نیوز): چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے بگ تھری کے خاتمے کو انڈین کرکٹ بورڈ کی بڑی ... مزید

لاہور: بگ تھری کا خاتمہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے، شہریارخان

28 Apr, 2017 اب تک

لاہور: بگ تھری کا خاتمہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے، شہریارخانچیئرمین پی سی بی شہر یار خان  ... مزید

بگ تھری کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا، شہریار خان

28 Apr, 2017 نیو

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ بھارت اور سری لنکا کو چھوڑ  ... مزید

آئی سی سی ایسے کھلاڑی بھیجے جنہیں عمران خان پھٹیچر نہ کہہ سکیں: نجم سیٹھی

28 Apr, 2017 نیو

دبئی: دبئی سے آتے ہی نجم سیٹھی نے ستمبر میں ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی نوید سنائی اور پھ ... مزید

لاہور: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ مستعفی

28 Apr, 2017 اب تک

لاہور: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ مستعفیڈی جی پاکستان اسپورٹس  بورڈ اختر ن ... مزید

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی فیئر ویل میچ کی آفر مسترد کر دی

28 Apr, 2017 نیو

کراچی: بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ اپنے جارحانہ مزاج اور بیانات کی وجہ سے کافی میڈیا میں اِن ... مزید

بگ تھری کے باعث پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہو رہا تھا:شہریار خان

28 Apr, 2017 نوائے وقت

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بگ تھری کے باعث پاکستان سب سے زیادہ م ... مزید

شہریار خان اور نجم سیٹھی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس پہنچ گئے

28 Apr, 2017 اب تک

شہریار خان اور نجم سیٹھی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس پہنچ گئےچیئرمین پی سی بی شہ ... مزید

پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کے لیے ’حالات بدل رہے ہیں‘

28 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

آئی سی سی میں بگ تھری کی اجارہ داری ختم کر دی ہے: نجم سیٹھی

28 Apr, 2017 چینل24

لاہور (24نیوز) چئیرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی کی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس می ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB