ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطے کا طریقہ کار تبدیل, وائٹ ہاﺅس نے ”306مسٹر پریذیڈنٹ “ کوڈ جاری کردیا

17 Feb, 2017 نیو
واشنگٹن: وائٹ ہاﺅس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کیلئے وائٹ ہاﺅس کے نجی عملے اورمشیروں کے لئے رابطے کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے ”306مسٹر پریذیڈنٹ “ کے عنوان سے نیا کوڈ جاری کردیا ہے ۔ یہ بات صدر کے سینئر مشیر سٹیفن کے بینن نے جاری ایک بیان میں کہی ہے سٹیفن کے بینن نے رابطے کے طریقہ کار میں تبدیلی کے عنوان سے جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ صدر نے وائٹ ہاﺅس کے ذریعے ہونے والے رابطوں کی معلومات کے حوالے سے اس کے انداز میں تمام عملے کیلئے تبدیلی کا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے تحت فوری طور پر صدر کے ساتھ عملے کا کوئی بھی رکن بات چیت کا آغاز 306کے ساتھ کریگا اور بات چیت کیلئے معیاری کوڈ ”306مسٹر پریذیڈنٹ “ ہیں اس کا اطلاق ہر سطح کے عملے پر ہوگا اور کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں شاہد انتہائی احتیاط سے کام لینا ہوگا ان کا بیان ایسے وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاﺅس میں انٹیلی جنس معلومات کے افشاں ہونے کے پیش نظر صدر کے مشیر مستعفی ہوگئے تھے سٹیفن کے بینن کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد اندرونی تنازعہ اور ابہام کو ختم کرنا ہے ۔

Watch Live News

طلاق کے انوکھے اورناقابل یقین طریقے

25 Feb, 2017 نیو

برطانیہ : طلاق کو ناپسندیدہ ترین عمل قراردیا گیا ہے مگرمغربی معاشرہ ایسی حدود و قیود سے آز ... مزید

بھارت میں مینڈ کوں کی 7نئی اور حیرت انگیز قسمیں دریافت

24 Feb, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارتی سائنسدانوں نے جنوبی بھارت میں مینڈکوں کی 7 نئی اقسام دریافت کی ہیں جن میں ... مزید

مری سے تعلق رکھنے والی 13سالہ بچی عطیہ آپریشن کے بعدلڑکابن گیا

24 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد: پولی کلینک ہسپتال میں مری سے تعلق رکھنے والی 13سالہ بچی عطیہ کاکامیاب آپریشن ک ... مزید

دنیا بھر میں 32کروڑ20لاکھ افراد ڈپریشن کا شکار ہیں، ڈبلیو ایچ او

24 Feb, 2017 نیو

لاہور: عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں ڈپریشن کا افراد سے متعلق عدادو شمار جاری کر دیا۔ ای ... مزید

زہر شکن دوا کی بھاری مقدار نے جان بچا لی

24 Feb, 2017 بی بی سی اردو

فروری اور مارچ ان مکڑوں کی افزائش کے مہینے ہوتے ہیںآسٹریلیا میں ایک دس سالہ بچے کو دنیا کے ... مزید

سائبیرین شیروں کی ڈرون سے آنکھ مچولی

24 Feb, 2017 بی بی سی اردو

چین میں سائبیرین شیروں کے رکھوالوں نے ان کی ورزش کے لیے ڈرون کا سہارا لیا ہے مگر اس ساری آ ... مزید

کبھی آپ نے سوچا کہ میکی ماﺅس کے سفید دستانے ہی کیوں ہوتے ہیں؟

24 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد: انیمیٹڈ کارٹون میں میکی ماﺅس پہلا کریکٹر تھا جسے دستانوں کے ساتھ دکھایا گیا ۔  ... مزید

بڑی کمپنیوں کے ایسے اشتہارات جنہیں دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

24 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد: بڑی کمپنی ہو یا چھوٹی اس کے مالکان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی کمپنی کو ساری دنیا ... مزید

چپس پیک کر نے کا عالمی ریکارڈ برطانیہ کے نام!

24 Feb, 2017 نیو

لاہور:آئے دن نئے عالمی ریکارڈز بنتے رہتے ہیں اور یہ ریکارڈ ضروری نہیں کسی بڑی فیلڈ میں ہی  ... مزید

لندن: ائر پورٹ پر مسافروں کی تلاشی نہیں ہو گی

24 Feb, 2017 نیو

لندن : برطانیہ میں فضائی مسافروں کو بے جا چان بین سے نجات دلانے کے لئے ایک ایسا حیرت انگیز ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB