پی ایس ایل کھیلنے والے چار کھلاڑیوں کو انگلینڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے طلب کر لیا

17 Feb, 2017 نیو
شارجہ : پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے انگلینڈ کے چار کھلاڑیوں کو دورہ ویسٹ اندیز کیلئے طلب کر لیا گیاہے۔ جیسن رائے ،سٹیون فن ،آن مورگن اور وسیم بلنگز کو دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے طلب کر لیا گیاہے تاہم چاروں کھلاڑی کل اپنی ٹیم کی جانب سے آخری میچ کھیل کر وطن روانہ ہو ں گے۔سٹیون فن اور وسیم بلنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیل رہے تھے جبکہ آئن مورگن پشاور زلمی اور جیسن روئے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل تھے۔

Watch Live News

کراچی کنگز نے سسنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دے دی

25 Feb, 2017 نیو

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں کراچی کنگنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز ک ... مزید

بیٹسمین نے دو گیندیں ہی روکیں ہیں کسی کی جان تو نہیں لی؟ ریاض پیرزادہ

25 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد:پاکستان سپرلیگ فکسنگ پروفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے انوکھی منطق پیش کردی .کہتے ہی ... مزید

آسٹریلیا نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ میں چت کردیا

25 Feb, 2017 اب تک

آسٹریلیا نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ میں چت کردیاآسٹریلیا نے پونے ٹیسٹ میں گھر کے شیر بھارت کو ... مزید

بھارت کوپہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 رنز کی عبرتناک شکست دے دی

25 Feb, 2017 نیو

پونے: ٹیسٹ کی عالمی نمبر ون بھارت کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 ... مزید

شرجیل خان اور خالد لطیف کے بیانات پہلے سے مختلف ہیں، شہریار خان

25 Feb, 2017 اب تک

شرجیل خان اور خالد لطیف کے بیانات پہلے سے مختلف ہیں، شہریار خانچیئرمین پی سی بی شہریارخان  ... مزید

مصباح الحق نے پی سی بی کو ویسٹ انڈین ٹور کیلئے دستیابی سے آگاہ نہیں کیا

25 Feb, 2017 اب تک

مصباح الحق نے پی سی بی کو ویسٹ انڈین ٹور کیلئے دستیابی سے آگاہ نہیں کیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپ ... مزید

لندن: سٹے باز مظہر مجید باکسر ڈیوڈ ہے کا مشیر بن گیا

25 Feb, 2017 نیو

لندن: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل 2010 کے مرکزی کردار مظہر مجید باکسر ڈیوڈ ہے کے مشیر بن گئے، وہ ٹ ... مزید

کینگروز نے بھارتی سورماوں کا غرور خاک میں ملادیا

25 Feb, 2017 چینل24

پونے (24نیوز) کینگروز نے بھارتی سورماوں کو ان کی سرزمین پر دھول چٹادی آسٹریلیا نے پہلے ٹی ... مزید

دبئی ڈیوٹی فری ٹینس ٹورنامنٹ میں ثانیہ مرزا کا سفر تمام

25 Feb, 2017 نوائے وقت

دبئی ڈیوٹی فری ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبل ایونٹ میں بھارتی سٹار ثانیہ مرزا اور جمہوریہ چیک ... مزید

حکومت پنجاب اور بی سی بی پاکستان سپر لیگ لاہور میں کروانے کیلئے پرعزم

25 Feb, 2017 اب تک

حکومت پنجاب اور بی سی بی پاکستان سپر لیگ لاہور میں کروانے کیلئے پرعزمپنجاب حکومت اور پی سی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB