بالی ووڈ فلم جس کے آڈیشن میں دیپیکا، پریانکا ، جیکولین سمیت 6 بہترین اداکارائیں فیل ہو گئیں

17 Feb, 2017 نیو
ممبئی: فلم ”چلڈرن آف ہیوین“سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے ایرانی ہدایتکارماجد مجیدی بھارتی فلم نگری میں فلم ”بیونڈ دی کلاوڈ“ سے قدم رکھ رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا آڈیشن لیا لیکن انہیں مسترد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار ماجد مجیدی نے بالی ووڈ میں اپنے پروجیکٹ ”بیونڈ دی کلاوڈ“ کے لیے فلم نگری کی صف اول کی اداکاراوں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، کنگنا رناوت، شردھا کپور، جیکولین فرنینڈس اور عالیہ بھٹ کے آڈیشن لیے لیکن یہ تمام اداکارائیں انہیں اپنی اداکاری سے متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں اور انہیں ہدایتکار نے اپنی فلم کے لیے فیل قرار دے دیا ہے۔دوسری جانب آڈیشن میں فیل اداکاراوں نے فلم کے لیے مسترد ہونے کی خبروں کوجھوٹا قرار دیا ہے اور وہ میڈیا کا سامنا کرنے سے کترارہی ہیں جس سے ان خبروں کو تقویت مل رہی ہے جب کہ ہدایتکار ماجد مجیدی نے صف اول کی اداکاراوں سے مایوس ہونے کے بعد فلم کے لیے نیا چہرہ سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی تلاش شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ ماجد مجیدی کی فلم ”بیونڈ دی کلاو¿ڈ“ میں شاہد کپور کے بھائی اہم کردار ادا کریں گے جب کہ فلم کے لیے موسیقار اے آر رحمان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

Watch Live News

کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ نرما آج در بدر کے دھکے کھانے پر مجبور کیوں ہوئی؟

26 Mar, 2017 نیو

اسلام آباد: فلمی دنیا اور پاکستانی ڈراموں سے رخصتی کے بعد گھر میں خرچے کے پیسے نہ دینے کی ... مزید

فلم “کل ہونہ ہو”کے ننھے اداکار14سال بعد کیسے دیکھتے ہیں؟

26 Mar, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی 2003 میں ریلیز ہوئی سُپر ہٹ فلم “کل ہونہ ہو” ... مزید

سنیل گروور، علی اصغر اور چندن پر بھارکر نے کپل شرما سے راہیں جدا کرلی

26 Mar, 2017 نیو

ممبئی: سنیل گروور، علی اصغر اور چندن پر بھارکر نے کپل شرما سے راہیں جدا کرلی ہیں جس کے باع ... مزید

سنی لیون دبئی میں ہونیوالے جٹکس شاپر سپرنگ ایڈیشن 2017ء میں موبائل فون کی برانڈ پروموشن کریں گی

26 Mar, 2017 نیو

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون دبئی میں ہونیوالے جٹکس شاپر سپرنگ ایڈیشن 2017ء میں شرکت  ... مزید

اداکار پرتھ سمتھان پر ماڈل گرل سسمیتا چکروتی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا

26 Mar, 2017 نیو

ممبئی:بھارت کے معروف ٹی وی اداکار پرتھ سمتھان پر پولیس نے 20 سالہ ماڈل گرل سسمیتا چکروتی ک ... مزید

دپیکا نے ہالی ووڈ کیلئے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا کیا؟

26 Mar, 2017 نیو

بالی ووڈ : اداکارہ دپیکا پڈوکون کی پہلی ہولی وڈ فلم ' ٹرپل ایکس: دی ریٹرن آف زینڈر کیج' کی ... مزید

تین ماہ قبل ماں بننے والی کرینہ کپورنے اپنا کتنا وزن کم کر لیا ؟

26 Mar, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ کرینہ کپور خان گذشتہ سال دسمبر میں ننھے تیمور علی خان کی  ... مزید

یاسر حسین کا پہلا ٹی وی ڈرامہ ،جو شادی پر مبنی ہے

26 Mar, 2017 نیو

لالی ووڈ: پاکستانی اداکار اور لکھاری یاسر حسین نے ایک ٹی وی ڈرامے کے لیے اسکرپٹ لکھا ہے، ج ... مزید

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

26 Mar, 2017 نیو

لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں ، گزشتہ دنو ... مزید

اداکارہ دپیکا پڈکون نے فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ’کانز‘ میں شرکت سے صاف انکار کردیا

26 Mar, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ دپیکا پڈکون نے فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB