ڈرامہ انڈسٹری میں آنے سے قبل 500 روپے کے عوض تھیٹر ڈرامے میں کام کیا، صباءقمر

17 Feb, 2017 نیو
لاہور: پاکستانی شوبز کی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنے کیرئیر کی ابتدائی مشکلات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری میں آنے سے پہلے مجھے صرف ایک ہزار روپے کے بدلے تھیٹر ڈرامے میں کام کرنا پڑا جبکہ اس وقت میری صحت بھی خراب تھی مگر مجھے ڈرامے کے بدلے ایک ہزار کی بجائے 500 روپے دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ صباءقمر نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی زندگی ایک اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ”ایک زمانہ تھا جب ٹی وی ڈراموں میں آنے سے پہلے مجھے ایک تھیٹر ڈرامے میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی اور میں نے اپنی صحت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جو کہ اس وقت کچھ ٹھیک نہیں تھی پرفارمنس دی جس کے بدلے مجھے ایک ہزار روپے ملنے تھے مگر ڈرامے کی خاتون ہدایت کار کو میری پرفارمنس پسند نہ آئی اور اس نے مجھے ایک ہزار روپے کی بجائے 500 روپے تھماتے ہوئے نفرت انگیز انداز میں ڈرامے سے باہر نکال دیا“۔

Watch Live News

بلاک بسٹر فلم ’نامعلوم افراد‘ کا مصالحے دار سیکوئل تیار

26 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سیکوئل کی کامیابی کے لئے اس میں ہر طرح کا ’مصالحہ‘ ڈالا گیا ہے۔ آئٹم سانگ بھی رکھا گیا ہے ... مزید

اداکارہ میرا نے اگست میں شادی کا اعلان کر دیا

26 Jun, 2017 نیو

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ میرا کی جانب سے شادی کا نیا دعویٰ سامنے آگیا ۔ اداکارہ کا کہ ... مزید

سلمان خان نے شادی کو پیسے کی بربادی قرار دیدیا

26 Jun, 2017 نیو

ممبئی :بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے بالآخر شادی نہ کرنے کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ اداکار  ... مزید

عید کے موقع پر پشتو کی 5 فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

26 Jun, 2017 نیو

پشاور: پشتو کی پانچ فلمیں عید الفطر کے موقع پر ملک کی گیارہ سے زیادہ سنیماگھروں میں نمائش  ... مزید

ڈزنی لینڈ کے نقشے کی قیمت کیا ہوگی؟

26 Jun, 2017 بی بی سی اردو

کیلیفورنیا میں ایک نیلامی کے دوران پہلے ڈزنی لینڈ پارک کا اصل نقشہ سات لاکھ آٹھ ہزار ڈالر  ... مزید

پاکستان میں بچوں کی پہلی سپر ہیرو فیچر فلم

26 Jun, 2017 بی بی سی اردو

حنا سعیدبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہورپاکستان میں بچوں کی پہلی سپر ہیرو فیچر فلم ’چلڑ فورس م ... مزید

25 سال مجھے برداشت کرنے کا شکریہ، شاہ رخ خان

25 Jun, 2017 نیو

ممبئی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو فلمی دنیا میں 25 سال پورے ہو گئے ۔جس کے بعد بالی ووڈ سپر  ... مزید

معروف بنگلا دیشی اداکارہ راہ راست پر چل پڑی

25 Jun, 2017 نیو

ڈھاکہ: معروف بنگلا دیشی اداکارہ نازنین اختر ہیپی فلمی انڈسٹر ی کو خیر باد کہہ کر راہ راست  ... مزید

انعامات کی کشش عوام کی کمزوری ہے: ساحر لودھی

25 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’’اپنے مذہب اور اپنے ملک کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہوں۔ کسی سے اس کی برائی نہیں سن سکتا۔ اپنے ... مزید

جسٹن بیبر کے ہم شکل پاکستانی کی سوشل میڈیا پر دھوم

25 Jun, 2017 نیو

لاہور: معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے ہم شکل پاکستانی نوجوان عمر خلیل نے سوشل میڈیا پر  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB