سعودی عرب میں پہلی بار کامک کنونشن کا انعقاد، سینکڑوں افراد کی شرکت

17 Feb, 2017 نیو
جدہ: سعودی عرب میں پہلی بار سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں سینکڑوں افراد فلمی کرداروں کے دلچسپ روپ دھارے شرکت کے لئے پہنچ گئے۔ جدہ میں منعقد کئے جانے والے اس کامک کنونشن میں شریک افراد نے سپر ہیروز، مارول، خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں کے روپ میں دکھائی دئیے جن کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس میلے میں ایسی کئی فلموں کے ٹیزر ٹریلرز، گیمز ، ایڈیشنز اور کھلونے بھی پیش کئے گئے۔ جادوئی اور سائنسی فلموں کے مو ضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں کوئی سپر ہیرو بنا نظر آیا تو کوئی خود کو اسپائیڈر مین سمجھ رہا تھا جب کہ کسی نے سائنس فکشن فلموں کے مختلف عجیب وغریب لبا س پہن رکھے ہیں۔

Watch Live News

دلہن نے لالچی دولہے کو عبرت ناک سبق سکھا کر دوسرا نکاح کر لیا

28 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارت میں دلہن نکاح کے فورا بعد لالچی دولہے کی ضد سے اتنی ناراض ہو گئی کہ اس نے  ... مزید

سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ نے سزائے موت کے2 ملزمان کوعدم ثبوتوں کی بناپر13سال بعدبری کردیا

28 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ نے سزائے موت کے2 ملزمان کوعدم ثبوتوں کی بناپر13 ... مزید

پرسکون نیند کیلئے بنایا گیا قیمتی تکیہ ، مگر قیمت اتنی کہ نیند ہی اُڑ جائے

28 Apr, 2017 نیو

لندن: جب نیند آنکھوں پر طاری ہو تو انسان کہیں بھی سوئے نیند آجاتی ہے، مگر کچھ لوگ نیند نہ  ... مزید

جعلی خبریں: فیس بک کا اپنی سکیورٹی میں اضافے کا اعلان

28 Apr, 2017 بی بی سی اردو

فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے فیس بک پر جعلی خبروں کی اشاعت کو روکنے کے لیے ایک نئے منصو ... مزید

انسانی ڈی این اے میں چھپی حیرت انگیزمعلومات

27 Apr, 2017 نیو

لاہور : انسانی جسم میں اللہ نے معلومات کا حیرت انگیز منبہ ڈی این اے کی شکل میں رکھا ہے , ی ... مزید

’قابل اعتراض ویب سائٹس پر انڈین بچوں کی بڑھتی تعداد‘

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

کمپیوٹر سافٹ وئیر بنانے والی کمپنی میکیفی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ’قابل اعتراض‘ ویب سائ ... مزید

ایسے فن پارےجو چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے کے ساتھ ساتھ مسحور بھی کردیں

27 Apr, 2017 ہماری ویب

لندن: آپ نے مختلف آرٹسٹوں کے فن پارے دیکھے ہوں گے مگر ایسے نہیں جو چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے ... مزید

ماڈلنگ کے جنون نے لڑکی کو ڈاکو بنا دیا

27 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی : بھارت می ں ماڈلنگ کے جنون نے جواں سالہ لڑکی کو اپنے ہی گھر ڈکیتی کرنے پر مجبور  ... مزید

مصنوعی رحم میں میمنے کا جنین

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

سائنسدانوں نے مصنوعی رحم میں میمنے کے جننین کو زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ان کے مطا ... مزید

’آنٹی گورمنٹ ‘میش اپ سوشل میڈیا پر وائرل

27 Apr, 2017 نیو

لاہور:پاکستانی عوام چاہے پڑھے ہوں یا ان پڑھ لیکن ہر کوئی سیاست پر تبصرہ کرنا پانا فرض سمجھ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB