ہالینڈ میں برقی ٹرینوں کیلئے ہوا سے بننے والی بجلی کا استعمال

17 Feb, 2017 نیو
ایمسٹریڈیم: روایتی ایندھن کا استعمال اور ماحولیاتی آلودگی کم سے کم کرنے کے لیے ہالینڈ میں برقی ٹرینیں ہوا سے چلنا شروع ہو گئیں۔ اس حوالے سے مقامی قومی ریلوے کمپنی ”این ایس“ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہاں تمام برقی ٹرینیں ونڈ ٹربائنوں سے پیدا کی جانے والی بجلی سے چلائی جارہی ہیں۔ ہالینڈ میں روزانہ 60 ہزار سے زائد افراد برقی ٹرینوں میں سفر کرتے ہیں جب کہ یہ منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی وہاں 50 فیصد برقی ٹرینوں میں ونڈ ٹربائنوں کی بنائی ہوئی بجلی استعمال کی جارہی تھی۔اس عرصے میں ہالینڈ کی حکومت نے ونڈ فارمنگ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ یعنی ایسے منصوبوں پر خطیر سرمایہ لگایا جن میں وسیع رقبے پر بڑی تعداد میں ونڈ ٹربائنیں لگا کر زیادہ مقدار میں بجلی بنائی جاتی ہے۔ اس حکمتِ عملی کے مثبت نتائج برآمد ہوئے اور ہالینڈ نے اپنا ہدف مقررہ مدت سے ایک سال پہلے ہی حاصل کرلیا۔ ہالینڈ کے سرکاری ذرائع کے مطابق ایک گھنٹے تک چلنے والی ایک ونڈ ٹربائن سے اتنی بجلی پیدا ہوجاتی ہے جس سے ایک برقی ٹرین 200 کلومیٹر کا فاصلہ بہ آسانی طے کرلیتی ہے۔ اس وقت ایسی 2 ہزار سے زیادہ ونڈ ٹربائنز ہالینڈ میں نصب ہیں جن میں ہر سال 300 کے لگ بھگ ونڈ ٹربائنوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔

Watch Live News

چین میں آئی فون 6کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا حکم

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بیجنگ کی انٹلکچول پراپرٹی کورٹ نے جمعے کے روزیہ کہتے ہوئے پابندی ہٹانے کا حکم دیا کہ اپیل  ... مزید

مستقبل کے گھومنے والے جدید گھر کا ماڈل پیش

25 Mar, 2017 نیو

لندن :ماہر تعمیرات نے مستقبل کے گھومنے والے جدید گھر کا ماڈل پیش کیا ہے۔ انتہائی کم بجٹ کا ... مزید

ایسا شخص جو 35 سال سے ناخن کاٹے بغیر زندگی گزار رہا

25 Mar, 2017 نیو

ین گیو :ویتنام میں 58 سالہ شخص نے 35 سال تک ناخن کاٹے بغیر زندگی گزار کر سب کو حیران کر دی ... مزید

ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے

24 Mar, 2017 نیو

چنائی: بھارتی شہر چنائی میں ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے کروڑوں روپے مالیت کے سونے کے 60 کل ... مزید

تپ دق سے ہر سال 18 لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں

24 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

یہ بیماری خاص طور پر کمزور آبادیوں کو  نشانہ بناتی ہے،  جن میں  تارکین وطن  ... مزید

ماہرین نے رواں سال گرمی کے حوالے بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

24 Mar, 2017 نیو

جنیوا : موسمیات کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایم او کے ماہرین نے رواں سال 2017 کے حوالے بڑا خدشہ ظ ... مزید

تپِ دق کی تشخیص میں اہم پیش رفت

24 Mar, 2017 بی بی سی اردو

اوکسفرڈ اور برمنگھم کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے تپِ دق کی تشخیص میں جینوم سیکونسن ... مزید

مشتری کے چاند پر زندگی کی تلاش

24 Mar, 2017 بی بی سی اردو

یوروپا کلپر اس کی سطح کے آس پاس چکر لگا کر تصویریں لے گاسائنس دان مشتری کے چاند یوروپا کی  ... مزید

مصنوعی خون کی تیاری میں اہم پیش رفت

24 Mar, 2017 بی بی سی اردو

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے تجربہ گاہ میں بڑے پیمانے پر خون کے سرخ خلیے تیار کرنے می ... مزید

پاکستانی کشمیر میں بلڈ کینسرکے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

معاہدے کے تحت بلڈ کینسر کے مریضوں کے لئے مظفرآ باد میں قائم عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB