امریکا میں دہرے قتل کی واردات فیس بک پر لائیو نشر

17 Feb, 2017 نیو
شکاگو:امریکی ریاست شکاگو کی پولیس حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ویڈیو فوٹیج میں دوہرے قتل کے جرم میں ملوث ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔ شکاگو میں دہرے قتل کے اس سنگین جرم کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹٴفیس بک لائیو' میں براہ راست نشر کیا گیا۔ شکاگو میں دوہرے قتل کا یہ واقعہ اور ظالمانہ کارروائی کو فیس بک کی ٴلائیوٴ سروس سے براہ راست نشر بھی کیا گیا جس پر پورے امریکا میں ایک صدمے کی لہر دوڑ گئی ۔ شکاگو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک سرخ کار کو روک کر اس میں موجود تین افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک دو سالہ بچہ اور 26 سالہ شخص ہلاک اور 20 سالہ لڑکی جو مقتول بچے کی خالہ بتائی جاتی ہیں پیٹ میں گولی لگنے سے زخمی ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہناتھا کہ دوہرے قتل کا یہ واقعہ جرائم پیشہ مافیا کی کارروائی ہوسکتی ہے۔ تاہم پولیس قاتل کی تلاشی جاری رکھے ہوئے ہے۔ پولیس چیف ایدی جونسن نے کہا کہ شکاگو میں قتل جیسے جرائم عام ہوتے جا رہے ہیں اور انہیں روکنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

Watch Live News

مسافر خاتو ن نےآرام دہ سفر کے لیے جہاز کے انجن میں 9 سکے پھینک دیئے

29 Jun, 2017 نیو

بیجنگ: 80 سالہ خاتون نے چینی ائیر لائن کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ انتظامیہ کو فلائٹ پانچ گ ... مزید

نکاح خواں اپنی بیٹی کی رسم نکاح کے دوران کلمہء شہادت پڑھتے ہوئے اللہ تعالی کو پیارا ہو گیا

29 Jun, 2017 نیو

قاہرہ : مصر میں نکاح خواں اپنی بیٹی کی رسم نکاح کے دوران کلمہ شہادت پرھتے ہوئے اللہ تعالی  ... مزید

یوٹیوب پر شہرت کے لیے بوائے فرینڈ کو گولی مار دی

29 Jun, 2017 بی بی سی اردو

دونوں اپنے دوسرے بچّے کی پیدائش کے انتظار میں تھےامریکہ میں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حا ... مزید

یوٹیوب پر شہرت کے بوائے فرینڈ کو گولی مار دی

29 Jun, 2017 بی بی سی اردو

دونوں اپنے دوسرے بچّے کی پیدائش کے انتظار میں تھےامریکہ میں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حا ... مزید

ہوائی سفر میں وائی فائی کے لیے سیٹیلائٹ

29 Jun, 2017 بی بی سی اردو

فرینچ گیانا سے ایک اہم سیٹیلائٹ لانچ کرنے کے بعد اب ہوائی جہازوں کے لیے وائی فائی کی سہولی ... مزید

چین نے 40 ہزار درختوں پر مشتمل دنیا کے پہلے جنگل نما شہرکے قیام پر کام شروع کردیا

28 Jun, 2017 نیو

بیجنگ: چین نے 40 ہزار درختوں پر مشتمل دنیا کے پہلے جنگل نما شہرکے قیام پر کام شروع کردیا ج ... مزید

رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ

28 Jun, 2017 نیو

کراچی: رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوا ... مزید

ضرورت کمرہ کے اشتہار پر رشتوں کی پیشکش

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

کسی بھی بڑے شہر میں رہائش ڈھونڈنا مشکل ہوتا ہے اور خاص طور پر اس وقت جب رہائش کا بجٹ کم ہو ... مزید

’سائبر حملے کا توڑ صرف ایک فائل‘

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

Dave LeeNorth America technology reporterکمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سکیورٹی کے ماہرین نے اس بڑ ... مزید

فیس بک کے صارفین کی تعداد دو ارب ہوگئی

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

فیس بک پر پرتشدد اور غیرقانونی مواد کو کنٹرول کرنے کی اہلیت پر سوال اٹھائے جاتے ہیںفیس بک  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB