بھاری معاوضہ مانگنے پر پروڈیوسرز نے ماہرہ خان کی چھٹی کر دی

17 Feb, 2017 نیو
لاہور: بالی ووڈ میں کام کرنے والے اکثر پاکستانی فنکار بھول جاتے ہیں کہ انہیں یہ مقام پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بدولت ہی ملا ، ماضی میں کئی بڑے اسٹارز کا کیرئیر ایسے رویے کی وجہ سے گمنامی میں جاچکا ہے، ایسا ہی کچھ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ پاکستانی شوبز کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”رئیس“ میں کام کرنیوالی ماہرہ خان پاکستانی فلم اور ٹی وی ڈرامہ میں کام کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ مانگ ہی ہیں جس پر پروڈیوسرز نے ماہرہ خان کی جگہ پر متبادل اداکاراو¿ں کو کاسٹ کرنا شرو ع کردیا ہے۔

Watch Live News

یتیم بچوں کی مدد کیلئے باکسر عامر خان اور شلپا شیٹھی کا کٹھ جوڑ

27 Apr, 2017 نیو

لندن: پاکستان نژاد باکسر عامر خان بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے ساتھ مل کر جنوبی ایشیا کے ... مزید

اداکارہ صباء قمر کے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ منظر عام پر آگیا

27 Apr, 2017 نیو

لاہور :فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ صباء قمر کے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ منظر عام پر ا ... مزید

ایشا دیول کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس پر دیول خاندان بھی خوشی سے سرشار ہے

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اور لیجنڈ دھرمیندر کی بڑی بیٹی ایشا دیول نے اپنے قریبی د ... مزید

عیدالفطر پر نرگس کا اپنے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ

27 Apr, 2017 نیو

لاہور :فلمسٹار نرگس عوام کے دلوں پر بجلی گرانے آرہی ہیں، عبدالفطر کے دن سے صرف الحمرا ہال  ... مزید

اداکارہ نور اور ریما کی نئی ایسی تصاویر وائرل کہ سب دنگ رہ گئے

27 Apr, 2017 نیو

لاہور: اداکارہ نور اور ریما کی نئی ایسی تصاویر وائرل کہ سب دنگ رہ گئے۔ ... مزید

مقبول ڈرامے " گیمز آف تھیرون" میں کام کرنے والے ہر قسط کا اتنا معاوضہ لیتے ہیں جتنا پاکستان میں سوچا بھی نہیں جاسکتا

27 Apr, 2017 نیو

کراچی: گیمز آف تھیرون کے 7 ویں سیزن کے لیے پانچ اداکار ایمیلیا کلارک، کٹ ہیرنگٹن ، لینا ہی ... مزید

شاہ رخ خان کی فلم کا نام تاحال فائنل نہ ہوسکا

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی:اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھارتی ڈائریکٹر امتیاز علی کی نئی فلم میں ایک ساتھ ... مزید

دپیکا فلم ”رابطہ“ میں سپیشل سانگ کریں گی

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: اداکارہ دپیکا پدوکون سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن کی نئی فلم ” رابطہ &ld ... مزید

عالیہ بھٹ کی ایسی تصاویر وائرل کہ بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: عالیہ بھٹ کی ایسی تصاویر وائرل کہ بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا۔ ... مزید

بالی ووڈ لیجنڈ ونودکھنہ 70برس کی عمر میں چل بسے

27 Apr, 2017 نوائے وقت

بالی ووڈاداکارونودکھنہ 70سال کی عمرمیں چل بسے.بھارتی اداکارونود کھنہ کینسر کے مرض میں مبتل ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB