فیس بک کا جاب پوسٹنگ کا فیچر" لنکڈ ان" کے لیے وبال جان بن جائے گا

16 Feb, 2017 نیو
نیو یارک: فیس بک نے کینیڈا اور امریکہ میں کمپنیوں کو نوکریاں پوسٹ کرنے اور جاب سیکرز سے درخواستیں وصول کرنے کی اجازت دے دی ہے مگر اس کا سب سے زیادہ نقصان مائیکرو سافٹ کی کمپنی لنکڈ ان کو ہو گا۔ صارفین فیس بک کے بزنس پیجز پر نوکریاں تلاش کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ وہ اس مقصد کے لیے پلیٹ فارم کی ایپس بھی ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کمپنیاں ان پوسٹس کی پروموشن کریں تو یہ نوکریاں نیوز فیڈ میں بھی دیکھی جا سکیں گی۔ 'اپلائی ناو' کے بٹن کو کلک کرتے ہیں صارفین کے سامنے ایک نیا پیج کھل جائے گا جہاں دیے گئے فارم کو مکمل کر کے وہ اس جاب کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Watch Live News

لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ داتار دربار کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے1شخص جاں ب ... مزید

ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ، نوجوان زخمی

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور+فیروز والہ(سٹاف رپورٹر+نامہ نگار) تھانہ رائیونڈ سٹی کے علاقہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹک ... مزید

نشتر کالونی: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور(سٹاف رپورٹر) تھانہ نشتر کا لو نی کے علاقہ میں نا معلوم افراد نے فائر نگ کر کے 25سالہ ... مزید

جناح ہسپتال کی لانڈری میں آتشزدگی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نیوز رپورٹر) جناح ہسپتال کے لانڈری ایریا میں آگ لگ گئی جس کے بعد ریسکیو اور ایدھی ا ... مزید

لاہور ہائیکورٹ: 2016ء کی خفیہ رپورٹ نامکمل، درجنوں افسروں کی ترقیاں رک گئیں

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ کے درجنوں افسروں کے غیرسنجیدہ رویے کی وجہ سے انکی  ... مزید

بتی چوک سے ایک شخص کی نعش برآمد، پولیس نے نشئی قرار دیدیا

26 Mar, 2017 نوائے وقت

فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی بتی چوک کے قریب 35 سالہ شخص کی لاش ملی پولیس کے  ... مزید

گوجرانوالہ: اراضی کا جعلسازی سے انتقال کرنیوالا نائب تحصیلدار گرفتار، عدالت نے جیل بھیج دیا

26 Mar, 2017 نوائے وقت

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن ٹیم نے اراضی کا جعل سازی سے انتقال کرنے والے نائب تح ... مزید

دو پہیوں پر کار چلانے کا ریکارڈ قائم

26 Mar, 2017 نوائے وقت

بیجنگ(نیٹ نیوز)چینی ڈرائیور نے نہ صرف طویل دورانیے تک دو پہئیوں پر گاڑی چلائی بلکہ گنیز ری ... مزید

امریکہ: 11 ماہ کے بچے کا ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

26 Mar, 2017 نوائے وقت

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں11 ماہ کے بچے نے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے، جس کی و ... مزید

شہد ہر قسم کے جرثوموں یا بیکٹیریا کو ہلاک کر سکتا ہے: سائنسدان

26 Mar, 2017 نوائے وقت

کینبر (نیٹ نیوز) شہد ہر قسم کے جرثوموں یا بیکٹیریا کو ہلاک کر سکتا ہے جنہیں اینٹی بایوٹک د ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB