کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کی مارکس شیٹس تیار ہیں-
کالجوں کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعہ 23 دسمبر 2016ء سے بورڈ
آفس کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔