کراچی میں انٹر کے ضمنی امتحانات کا آغاز 23 نومبر سے

image

کراچی ۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان

چشتی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں انٹر کے ضمنی امتحانات برائے 2016ء کا

آغاز 23نومبر سے ہورہا ہے ۔ تفصیلات بتاتے ہوئے محمد عمران خان چشتی نے کہا

کہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ضمنی امتحانات 23نومبر سے شروع ہو کر 10

دسمبر 2016ء تک جاری رہیں گے، جس کے تحت تمام گروپس سائنس پری انجینئرنگ،

پری میڈیکل، سائنس جنرل، آرٹس ریگولر ،آرٹس پرائیویٹ ، کامرس ریگولر، کامرس

پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس کے پرچے دوپہر دو سے شام پانچ بجے تک لئے جائیں

گے ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.