انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر، پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان

image

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان

چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر ،آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی

امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کے نتائج کا اعلان بروز پیر 26

ستمبر کو دوپہر ایک بجے کیا جارہا ہے ،اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے

طلباء کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی جائے گی،جس میں پہلی، دوسری اور

تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو گورنر سندھ کی خصوصی ہدایت پر

’’ڈاکٹر عشرت العباد خان گولڈ میڈل ایوارڈ‘‘ اور بورڈ کی جانب سے بالترتیب

ایک لاکھ، پچاس ہزار اور تیس ہزار روپے کا چیک دیا جائے گا۔ مذکورہ نتائج

ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.