کراچی میٹرک بورڈ: انرولمنٹ فارم کی آخری تاریخ

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیے کے مطابق ایسے طلبہ وطالبات جو سالانہ

و ضمنی امتحانات برائے سال2014، 2015اور 2016 جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ

(ریگولر) میں شریک ہوئے مگر اپنے انرولمنٹ فارم جمع نہیں کرواسکے ہیں جس کی

وجہ سے ان کے امتحانی نتائج رکے ہوئے ہیں اس لئے ان کو انرولمنٹ فارم جمع

کروانے کا خصوصی موقعہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ ایسے امیدوار اپنے انرولمنٹ

فارم لیٹ فیس کے ساتھ یکم اگست سے 30ستمبر 2016تک جمع کروا سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.