کراچی(نیٹ نیوز) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد دبیر
نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے ضمنی امتحانات برائے 2015ء
کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 12فروری 2016ء کو دوپہر تین بجے کیا جائے گا۔
یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-