اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد دبیر نے اعلان کیا ہے
کہ انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، سائنس پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور کامرس
پرائیویٹ گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان جمعرات
11فروری 2016ء کو دوپہر دو بجے کیا جارہا ہے۔