اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

image

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم

امتحانات محمد عمران خان چشتی نے تما م گروپس کے ضمنی امتحانات برائے .2015

ء ؁کاشیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام امتحانات23؍نومبر 2015سے شروع

ہوکر 10؍دسمبر .2015 ؁ء اختتام پزیر ہوں گے۔

 

جس کی ترتیب درج ذیل ہے 23؍نومبر 2015 کو تمام گروپس کے اردو(لازمی) پرچہ

اول، 24 ؍نومبر 2015 اردو (لازمی) پرچہ دوم، 25؍نومبر 2015انگلش (نارمل)

پرچہ اول ، 26؍نومبر 2015انگلش (نارمل)پرچہ دوم ، 27؍نومبر 2015 اسلامیات (لازمی)جبکہ

28؍نومبر 2015اکنامکس پرچہ دوم سائنس جنرل گروپ۔ حیاتیات پرچہ دوم سائنس

پری میڈیکل گروپ۔ پرنسپل آف کامرس (بینکنگ) پرچہ دوم کامرس ریگولر اور

پرائیویٹ۔ اکنامکس پرچہ دوم اور اسلامک اسٹیدیز پرچہ دوم ہیومینیٹیز (ریگولر

اور پرائیویٹ) ، 30؍نومبر 2015 ریاضی پرچہ دوم سائنس انجینئرنگ اور سائنس

جنرل، کمرشل جغرافیہ کامرس (ریگولر اور پرائیویٹ)، تعلیم پرچہ دوم اور

اسلامی تاریخ پرچہ دوم ہیومینیٹیز (ریگولر اور پرائیویٹ) 01؍دسمبر2015

طبیعات پرچہ اول سائنس گروپ۔ پرنسپل آف کامرس پرچہ اول کامرس ریگولر اور

پرائیویٹ اردو (اختیاری) ، انگلش (اختیاری ہیومینیٹیز ریگولر پرائیویٹ، 02

؍دسمبر2015 طبیعات پرچہ دوم سائنس گروپ، اکاؤنٹنگ پرچہ دوم کامرس ریگولر

اور پرائیویٹ، اردو (اختیاری ) ، انگلش (اختیاری ) پرچہ دوم ہیومینیٹیز

ریگولر اور پرائیویٹ۔ 03؍دسمبر2015 کیمیا پرچہ اول سائنس گروپ کمپیوٹر

سائنس پرچہ اول سائنس جنرل ، پرنسپل آف اکنامکس پرچہ اول کامرس ریگولر اور

پرائیویٹ فائن آرٹس ہیومینیٹیز ریگولر 04؍دسمبر2015 مطالعہ پاکستان (لازمی)

تمام گروپس کے لئے، 05؍دسمبر2015 میتھس پرچہ اول سائنس گروپ ، بزنس میتھس

پرچہ اول کامرس ریگولر اور پرائیویٹ۔ تعلیم پرچہ اول ہیومینیٹیز ریگولر اور

پرائیویٹ ، اسلامی تاریخ پرچہ اول 07؍ دسمبر2015 کیمیا پرچہ دوم سائنس

انجینئر،پری میڈیکل گروپ، کمپیوٹر سائنس پرچہ دوم سائنس جنرل گروپ شماریات

پرچہ دوم کامرس ریگولر اور پرائیویٹ ، فائن آرٹس ہیومینیٹیز ریگولر۔

08؍دسمبر2015حیاتیات پرچہ اول سائنس پر ی میڈیکل گروپ ، شماریات پرچہ اول

سائنس جنرل گروپ ، اکاؤنٹنگ پرچہ اول کامرس ریگولر اور پرائیویٹ، سوکس پرچہ

اول ہیومینیٹز ریگولر اور پرائیویٹ گروپ، 9؍دسمبر2015 حیاتیات پرچہ دوم

سائنس پر ی میڈیکل ، شماریات پرچہ دوم سائنس جنرل ، سوکس پرچہ دوم

ہیومینیٹیز ریگولر اور پرائیویٹ 10؍دسمبر2015 نباتیات پرچہ اول پری میڈیکل

، اکنامکس پرچہ اول سائنس جنرل گروپ، اکنامکس پرچہ اول اور اسلامک اسٹیڈیز

پرچہ اول ہیومینیٹیز ریگولر اور پرائیویٹ گروپ شامل ہیں۔ تمام پرچوں کا وقت

دوپہر۰۰: ۲ بجے تا شام ۰۰:۵ بجے تک ہوگا ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.