علوم شرقیہ کے امتحانی فارم جمع

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات کے

مطابق علوم شرقیہ کے امتحان برائے سال 2015کے امتحانی فارمز 5اکتوبر

سے13نومبر 2015تک بغیر لیٹ فیس کے ساتھ نیشنل بینک آف پاکستان، عسکری بینک،

یونائیٹڈ بینک، حبیب بینک، بورڈ آفس بوتھ میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

 

یہ امتحانی فارم کمرہ نمبر 15دوسری منزل بلاک Aسے چیک ہونے کے بعد مندرجہ

بالا بینکوں میں جمع ہوں گے ۔ یاد رہے کہ ادیب کے امتحان میں شرکت کے لئے

امیدوار کی عمر امتحانی سال کی یکم اکتوبر کو کم ازکم پورے 15سال ہونی

چاہئے۔ یہ امتحانات دسمبر 2015کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.