انٹرمیڈیٹ: کامرس ریگولر و پرائیویٹ کی مارکس شیٹس

image

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم

امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت

کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کی

مارکس شیٹس تیار ہیں،

 

 کالجوں کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعرات 17 ستمبر 2015ء

سے بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں جبکہ کامرس

پرائیویٹ کی مارکس شیٹس امیدواروں کی جانب سے دیئے گئے پتوں پر بھیج دی گئی

ہیں۔

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.