کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ: کامرس ریگولر اور پرائیوٹ کے نتائج

image

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات

محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس ریگولر

اور کامرس پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز

جمعرات 10 ستمبر 2015ء کو دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جارہا ہے۔

 

اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی

جائے گی۔ مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.